ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل لارڈز میں کھیلا جائے گا

 ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا  فائنل لارڈز میں کھیلا جائے گا

دبئی (سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل لارڈز میں کھیلا جائے گا۔ آئی سی سی کی جانب سے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کی تاریخوں اور وینیو کا اعلان کردیا گیا ہے ۔

 چیمپئن شپ کا فائنل 11 سے 15 جون کو لارڈز میں کھیلا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں