راہوالی :شادی کا جھانسہ دے کر 22سالہ دوشیزہ سے زیادتی

راہوالی :شادی کا جھانسہ دے  کر 22سالہ دوشیزہ سے زیادتی

راہوالی (نامہ نگار) شادی کا جھانسہ دے کر 22سالہ دوشیزہ سے زیادتی کرنے والے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

معافی والا کی شہناز کوثر نے تھانہ کینٹ پولیس کو درخواست دی کہ شاہین آباد کا رہائشی عدیل اصغر اس کی بیٹی 22سالہ ام زینت (ا) کو تین روز قبل شادی کاجھانسہ دے کر موٹر سائیکل پر بٹھا کر ساتھ لے گیا اور اسے منڈیالہ وڑائچ میں اپنی بہن کے گھر رکھا جہاں وہ زیادتی کرتا رہا ،لڑکی کی والدہ کی رپورٹ پر تھانہ کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں