فٹ پاتھ پر قبضہ ، عارضی دکان قائم کرنے والا شہری گرفتار

فٹ پاتھ پر قبضہ ، عارضی دکان قائم کرنے والا شہری گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)فٹ پاتھ پر قبضہ کرکے عارضی دکان قائم کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا گیا۔

تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے سمندری روڈ پر دکاندار کی جانب سے فٹ پاتھ پر صدقے کے گوشت کا سٹال لگاتے ہوئے شہریوں کی گزرگاہ کو بلاک کردیا گیا تھا۔ جسے حراست میں لے کر مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں