دکان کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری

دکان کے تالے توڑ کر لاکھوں  روپے مالیت کا سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دکان کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کر لیا گیا۔

۔تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے کھجوراں والا روڈ پر لیاقت علی نامی شہری کی دکان کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کا کاپر، موٹریں اور دیگر سامان چوری کر لیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ بھی درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں