سرکاری ٹیوب ویل سے موٹریں ،تار اور دیگر سامان چوری

سرکاری ٹیوب ویل سے موٹریں ،تار اور دیگر سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سرکاری ادارے کے ٹیوب ویل سے موٹریں، تار، الیکٹرک پینل اور دیگر قیمتی سامان چوری کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ منصور آباد کے علاقے ملک پور میں سرکاری ادارے کی جانب سے بنائے ٹیوب ویل سے رات کی تاریکی میں نامعلوم ملزمان لاکھوں  مالیت کی موٹریں، گارڈر ،انرجی میٹرز، الیکٹرک پینلز اور دیگر سامان چوری کر کے لے گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں