نامعلوم افراد نے گھر کے باہر سے جواں سالہ لڑکی کو اغوا کر لیا

نامعلوم افراد نے گھر کے باہر  سے جواں سالہ لڑکی کو اغوا کر لیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)نامعلوم افراد نے گھر کے باہر سے جواں سالہ لڑکی کو اغوا کرلیا۔تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقہ مین بازار میں کلثوم اختر کی بیٹی (س) گھر کے باہر کام کررہی تھی ۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

کہ اس دوران نامعلوم ملز موں نے اسے قابو کرنے کے بعد زبردستی اغوا کرلیا۔ پولیس نے لڑکی کی والدہ کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں