سابقہ رنجش، شہری کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بنا پر شہری کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ بٹالہ کالونی میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے۔۔۔
شیراز نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ سابقہ رنجش کی بنا پر ملز موں کی جانب سے اس کے بھائی کو قابو کرلیا گیا اور ڈنڈوں، سوٹوں کے ساتھ تشدد کرتے ہوئے لہولہان کرنے کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔