بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والا شہری پکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا گیا۔
تھانہ ریل بازار کے علاقے گمٹی چوک کے قریب پولیس نے کارر وائی کرتے ہوئے بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا۔ جو دیگر ٹریفک کیلئے خطرہ بنا ہوا تھا جس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔