دکان سے لاکھوں روپے مالیت کی بیٹریاں چوری

دکان سے لاکھوں روپے  مالیت کی بیٹریاں چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دکان سے لاکھوں روپے مالیت کی بیٹریاں چوری کر لی گئیں۔تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے ڈجکوٹ روڈ پر۔۔۔

 صفدر علی نامی شہری کی دکان کے تالے توڑ کر نامعلوم ملزمان لاکھوں روپے مالیت کی بیٹریاں، تاریں اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں