87 بار ٹریفک خلاف ورزی موٹر سائیکل تھانے میں بند

87 بار ٹریفک خلاف ورزی  موٹر سائیکل تھانے میں بند

لاہور (کرائم رپورٹر)لاہور ٹریفک پولیس نے ٹریفک قوانین کی بار بار خلاف ورزی کی مرتکب موٹر سائیکل کو تھانے میں بند کر دیا۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ مالک نے ٹریفک سگنل اور لین لائن کی87 مرتبہ خلاف ورزیاں کیں جسے 19500 روپے جرمانہ کیا گیا اور اب مالک جرمانے کی رقم ادا کر کے ہی موٹرسائیکل حاصل کر سکے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں