نوشہرہ ورکاں :زمین کے تنازع پر خاتون اور بیٹی پر تشدد

نوشہرہ ورکاں :زمین کے تنازع  پر خاتون اور بیٹی پر تشدد

نوشہرہ ورکاں(تحصیل رپورٹر)زمین کے تنازع پر خاتون اور بیٹی پر تشدد،بتایاگیا ہے کہ نواحی گاؤں مٹو بھائیکے میں علی اکبر اور عصمت اللہ وغیرہ نے زمین کے تنازع پر پروین بی بی اور اسکی بیٹی کو تشدد کانشانہ بنا ڈالا۔

 علاوہ ازیں موضع بدورتہ میں ملزم حنیف نے ساتھی کے ہمراہ شمیم اختر کو گھر میں گھس کر تشدد کانشانہ بناڈالا اور کپڑے پھاڑ دئیے مقامی پولیس نے متاثرہ خواتین کی مدعیت میں مقدمات درج کرکے کارروائی کا آغاز کردیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں