سینیگال :تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی،26ہلاک

سینیگال :تارکین وطن کی  کشتی ڈوب گئی،26ہلاک

ڈاکار(اے ایف پی)سینیگال کی سمندری حدور میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 26افراد ہلاک ہوگئے ۔

سینیگال کی بحریہ نے ایکس پر ایک پوسٹ میں بتایا کہ مغربی قصبے مبور میں تارکین وطن کی کشتی کے تباہ ہونے سے 26افرادہلاک ہوئے جن کی لاشیں برآمد کرلی گئی ہیں اور ان کی شناخت کا عمل جاری ہے ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں