ڈسکہ:بچی کیساتھ نازیبا حرکاتہمسائے کیخلاف مقدمہ

ڈسکہ:بچی کیساتھ نازیبا حرکاتہمسائے کیخلاف مقدمہ

ڈسکہ(نامہ نگار،نمائندہ دنیا ) گیارہ سالہ بچی کیساتھ نازیبا حرکات کرنے پرمقدمہ درج کر لیا گیا ۔نواحی گاؤں گج کے سرفراز کی بیٹی ہمسائے اصغر کے گھر دودھ لینے گئی تو اس کے بیٹے ولید نے اس کی بیٹی کیساتھ نازیبا حرکات کیں، پولیس نے کارروائی شروع کر دی ۔

 گیارہ سالہ بچی کیساتھ نازیبا حرکات کرنے پرمقدمہ درج کر لیا گیا ۔نواحی گاؤں گج کے سرفراز کی بیٹی ہمسائے اصغر کے گھر دودھ لینے گئی تو اس کے بیٹے ولید نے اس کی بیٹی کیساتھ نازیبا حرکات کیں، پولیس نے کارروائی شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں