ڈسکہ :اہلیہ نے ماں سے ملکر خاوند کو قتل کردیا

ڈسکہ :اہلیہ نے ماں سے ملکر خاوند کو قتل کردیا

موترہ ،ڈسکہ(نامہ نگار،نمائندہ دنیا)اہلیہ اور ساس سمیت 3 افراد نے نوجوان کو زہریلی چیز کھلا کر موت کے گھاٹ اتار دیا ۔

تھانہ موترہ کے علاقہ میں محمد عارف کے بھائی ذیشان احمد کو اس کی بیوی زمن نے اپنی ماں رضیہ سلطانہ کے ساتھ مل کر عرفان راہی کی ایما پرگھر بلا کر زہریلی چیز کھلا کر موت کے گھاٹ اتار دیا، تھانہ موترہ پولیس نے مقتول کے بھائی عارف کی مدعیت میں قتل کا مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں