گھر سے کام کے کیلئے شہری کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا

گھر سے کام کے کیلئے شہری  کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر سے کام کے لئے گئے شہری کو مبینہ طور پر اغواء کرلیا گیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقے جیل روڈ پر وسیم سرور نامی شہری کا بھائی ساجد علی کام کے سلسلہ میں گیا ہوا تھا۔ جسے مبینہ طور پر نامعلوم افراد کی جانب سے اغواء کرلیا گیا۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارر وائی شروع کر دی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں