شہری کو لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دیدیا

شہری کو لاکھوں روپے مالیت  کا بوگس چیک دیدیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کو لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا گیا۔تھانہ سول لائن کے۔

 علاقے میں الیاس نامی شہری کو ملزم حبیب احمد نے کاروباری لین دین کے دوران ساڑھے سات لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جو بعد میں ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں