سابقہ دشمنی کی،شہری کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا

سابقہ دشمنی کی،شہری کو  فائرنگ کر کے زخمی کر دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ دشمنی کی بنا پر شہری کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا گیا۔

تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے باغ والی پلی کے قریب مشہود احسن نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ مخالفین کی جانب سے سابقہ رنجش کی بئنا پر اسے قابو کر لیا گیا اور تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ فائرنگ کر کے لہولہان کر دیا گیا۔ بعد ازاں ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہو گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں