جھوٹی کا ل کرنیوالا پکڑا گیا

 جھوٹی کا ل کرنیوالا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا گیا۔تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے چک نمبر 121 ج ب کے قریب پولیس نے ہیلپ لائن پر جھوٹی کال کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا۔

ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا گیا۔تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے چک نمبر 121 ج ب کے قریب پولیس نے ہیلپ لائن پر جھوٹی کال کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں