ایرانی صدر کا دورہ عراق ،باہمی تعاون کی14 معاہدوں پر دستخط

ایرانی صدر کا دورہ عراق ،باہمی  تعاون کی14 معاہدوں پر دستخط

بغداد (اے ایف پی) ایران کے صدر مسعود پیزشکیان گزشتہ روز اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر بغداد پہنچے ۔۔

دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعاون کے 14 معاہدوں پر دستخط کئے گئے ۔ایرانی صدر نے عراقی وزیر اعظم محمد شیعہ السوڈانی کیساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دونوں حکومتیں غزہ میں اسرائیل اور حماس کی جنگ میں توسیع کی مخالفت کرتی ہیں۔عراقی وزیر اعظم نے کہا اسرائیل خطے میں جنگ پھیلانے کا ذمہ دار ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں