دکان کے تالے توڑ کر کاپر وائر اور دیگر سامان چوری

دکان کے تالے توڑ کر کاپر  وائر اور دیگر سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دکان کے تالے توڑ کر کاپر وائر اور دیگر سامان چوری کر لیا گیا۔

تھانہ صدر کے علاقے رنگ روڈ پر واقعہ شاہد محمود نامی شہری کی دکان کے تالے توڑ کر نامعلوم ملزمان کی جانب سے رات کی تاریکی میں کاپر وائر، موٹریں اور دیگر قیمتی سامان چوری کر لیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں