فائرنگ سے مخالف زخمی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) مقدمہ بازی پر فائرنگ کرکے شہری کو زخمی کر دیا،ٹھٹھی ولانہ میں رنجش پر ربنواز اور فخر عباس نے فائرنگ کرکے محمد رضوان کو گھائل کر دیا،ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔
مقدمہ بازی پر فائرنگ کرکے شہری کو زخمی کر دیا،ٹھٹھی ولانہ میں رنجش پر ربنواز اور فخر عباس نے فائرنگ کرکے محمد رضوان کو گھائل کر دیا،ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔