ماموں کانجن:3اوباش نوجوانوں کی10سالہ بچے سے بد فعلی،مقدمہ درج

ماموں کانجن:3اوباش نوجوانوں  کی10سالہ بچے سے بد فعلی،مقدمہ درج

ماموں کانجن( نمائندہ دنیا)تفصیلات کے مطابق زاہد حسین ولد دلاور سکنہ 193گ ب جنوبی کا بھتیجا عبداللہ ولد منور عمر دس سال بازار سے ۔

سودا سلف لینے گیا تو تین اوباش نوجوانوں زبیر،غفار،ہارون نے ورغلا کر تھانہ ماموں کانجن کے نواحی گاوں 508گ ب کے قریب لے آئے جہاں مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا پولیس تھانہ ماموں کانجن نے تینوں ملز موں کیخلاف مقدمہ درج کر کے مزید کارر وائی کا آغاز کردیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں