جعلی چیک دینے پر مقدمہ درج
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) اسد علی نے پولیس کو بتایا کہ فیصل شاہ نے 12 لاکھ 75 ہزار ادھارلئے ۔ جس کے عوض دیا گیا چیک ڈس آنر ہوگیا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
اسد علی نے پولیس کو بتایا کہ فیصل شاہ نے 12 لاکھ 75 ہزار ادھارلئے ۔ جس کے عوض دیا گیا چیک ڈس آنر ہوگیا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ۔