ہوائی فائرنگ کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ہوائی فائرنگ کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا گیا۔تھانہ رضا آباد کے۔
علاقے کوکیانوالہ کے قریب پولیس نے کار روائی کرتے ہوئے نواز نامی شہری کو حراست میں لے لیا۔ جو ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے دیگر شہریوں کے لیے خوف کی علامت بنا ہوا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا۔