5 گرانفروش گرفتار،5 لاکھ جرمانہ

5 گرانفروش گرفتار،5 لاکھ جرمانہ

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے ) ضلعی انتظامیہ کی منافع خوری پر کارروائیاں جاری رہیں۔ 24گھنٹوں میں 415 مقامات کی چیکنگ،11 مقدمات کا اندراج۔

، 5 گرفتاریاں اور 125 خلاف ورزیوں پر 5 لاکھ روپے کے جرمانے کئے گئے ۔ ڈی سی موسیٰ رضا نے کہا گراں فروشی پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا رہا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں