بجلی چور پکڑا گیا، مقدمہ درج

بجلی چور پکڑا گیا، مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سول لائن کے علاقے کچی آبادی میں فیسکو ٹیموں نے مختلف علاقوں کو چیک کیا اور اس دوران یوسف نامی شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا،ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرا دیا گیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقے کچی آبادی میں فیسکو ٹیموں نے مختلف علاقوں کو چیک کیا اور اس دوران یوسف نامی شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا،ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرا دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں