گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد

گرفتار ملزم کے  انکشاف پر اسلحہ برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔تھانہ جھمرہ پولیس نے اقدام قتل کے مقدمہ میں گرفتار ملزم عثمان سے۔

 دوران تفتیش انکشاف پر اسکے بتائے ہوئے ایڈریس پر کار روائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کرلیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں