پیرمحل:7سالہ بچی سے زیادتی کی کو شش ، ملزم گرفتار

پیرمحل:7سالہ بچی سے زیادتی  کی کو شش ، ملزم گرفتار

پیرمحل (نمائندہ دنیا)7 سالہ بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش، ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 غوثیہ آباد کے رہائشی مظہر ولد عمرحیات کی سات سالہ بچی کو دانیال نامی اوباش نے ریلوے پھاٹک کے قریب جھاڑیوں میں لے جاکر زبردستی جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی بچی کی چیخ پکار کر لوگوں نے ملزم کو پکڑکر درگت کے بعد پولیس کے حوالے کردیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں