مسافر کی جیب سے نقدی اور موبائل فون نکال لیا

مسافر کی جیب سے نقدی  اور موبائل فون نکال لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسافر کی جیب سے نقدی اور موبائل فون نکال لیاگیا۔تھانہ ملت ٹاوّن کے علاقے ملت چوک میں ندیم نامی شہری کی اپنی سواری کے انتظار میں۔

 موجود تھا کہ اس دوران نامعلوم جیب تراشوں کی جانب سے اسکی جیب سے نقدی اور موبائل فون نکال لیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں