ای چالاننگ ، سنچری والی گاڑی پکڑی گئی

 ای چالاننگ ، سنچری والی گاڑی پکڑی گئی

لاہور(کر ائم رپو رٹر)ٹریفک پولیس نے ای چالاننگ میں سینچری مکمل کرنے والی گاڑی پکڑ لی۔

،  گزشتہ روز ٹریفک وارڈن نے 103 مرتبہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی گاڑی پکڑ لی کار ڈرائیور نے 61 مرتبہ ٹریفک سگنل، 35 مرتبہ لین لائن، مرتبہ لین لائن ،06 مرتبہ اوورسپیڈنگ اور 1 مرتبہ موبائل فون کی خلاف ورزی کی تھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں