واردات کی جعلی کال کرنیوالے پرمقدمہ

واردات کی جعلی کال کرنیوالے پرمقدمہ

قصور(نمائندہ دنیا) پولیس تھانہ منڈی عثمان والا نے واردات کی جعلی کال کرنے والے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ علی رضا نے پولیس کو کال کرکے بتایا ۔۔

کہ ڈاکو مجھ سے 50ہزار روپے چھین کر لے گئے ہیں ،جب پولیس موقع پر پہنچی تو کالر علی رضا اور مانو درزی کے مابین لین کا معاملہ پایا گیا، جس پر کالر کے خلاف بوگس کال کرنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں