ہوٹلوں میں شراب کی سپلائی دینے والا ملزم گرفتار

ہوٹلوں میں شراب کی سپلائی  دینے والا ملزم گرفتار

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)ہوٹلوں میں شراب کی سپلائی دینے والا ملزم پکڑا گیا۔تھانہ ڈجکوٹ کے علاقہ منی بائی پاس کے قریب پولیس نے ناکہ بندی کے دوران مشکوک شخص کو روکا۔۔

 تو وہ فرار ہو گیا جسے تعاقب کے بعد قابو کر لیا گیا پولیس کے مطابق ملزم فریاد کے قبضہ سے تلاشی کے دوران 25 لیٹر شراب برامد کر لی گئی جو کہ ملزم ہوٹلوں میں سپلائی کیلئے لے جا رہا تھا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں