کرایہ نامہ جمع کروائے بغیر رہائشی پذیر 2 افراد پکڑے گئے

کرایہ نامہ جمع کروائے بغیر  رہائشی پذیر 2 افراد پکڑے گئے

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)کرایہ نامہ جمع کروائے بغیر رہائشی پذیر دو افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقہ شعیب بلال مارکیٹ میں پولیس نے اہل علاقہ کی شکایت پر گھروں کی چیکنگ کی جہاں دو افراد تھانے میں کرایہ نامہ جمع کروائے بغیر رہائشی پذیر پائے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں