پرچی پر جوا کرواتے 3 افراد رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

پرچی پر جوا کرواتے 3 افراد  رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)پرچی پر جوا کرواتے 3 افراد رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ۔تھانہ سول لائن کے علاقہ ٹائروں والی مارکیٹ میں پولیس نے چھاپہ مار ا۔۔

 3 ملزم پرچی پر جوا کروانے میں مگن تھے جنہوں نے پولیس کے پہنچنے پر فرار ہونے کی کوشش کی تاہم پکڑے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں