سکیورٹی کا انتظام نہ کرنے پر فارمیسی مالک کیخلاف مقدمہ

سکیورٹی کا انتظام نہ کرنے پر  فارمیسی مالک کیخلاف مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سکیورٹی کا انتظام نہ کرنے پر فارمیسی مالک کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 تفصیلات کے مطابق تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے پیپلزکالونی نمبر2 میں قائم فارمیسی کو پولیس کی جانب سے چیک کیاگیا۔ جہاں نہ تو سکیورٹی گارڈ تعینات تھا نہ ہی سی سی ٹی وی کیمروں کی مانیٹرنگ کا نظام موجود تھا جس پر فارمیسی مالک کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں