ملزم کی نشاندہی پر اسلحہ برآمد
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ڈجکوٹ پولیس نے گرفتار ملزم فیاض سے دوران تفتیش انکشاف پر اسکے بتائے ہوئے ایڈریس پر کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کرلیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔
گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ڈجکوٹ پولیس نے گرفتار ملزم فیاض سے دوران تفتیش انکشاف پر اسکے بتائے ہوئے ایڈریس پر کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کرلیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔