موٹرسائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے 2منچلے حولات پہنچ گئے
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)موٹرسائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے 2منچلے حولات پہنچ گئے ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ساندل بار کے علاقوں میں پولیس نے۔۔۔
مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے 2 افراد کوحراست میں لے لیا جو موٹرسائیکلوں پر ون ویلنگ کرتے ہوئے دیگر ٹریفک کیلئے خطرہ بنے ہوئے تھے ،پولیس نے دونوں ملزموں کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔