مخالفین کی فائرنگ سے شہری زخمی

 مخالفین کی فائرنگ سے شہری زخمی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش پر مخالفین نے فائرنگ کر کے شہری کو زخمی کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے چکنمبر 228رب کے۔۔۔

رہائشی روزی میری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان کی جانب سے سابقہ رنجش کی بناء پر اسے قابوکرلیاگیااور تشدد کانشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ فائرنگ کرکے لہولہان کردیاگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں