تلونڈی: بیوہ کے گھر67 لاکھ کا ڈاکا،2سیلزمین لٹ گئے

تلونڈی: بیوہ کے گھر67 لاکھ  کا ڈاکا،2سیلزمین لٹ گئے

تلونڈی (نامہ نگار) بیوہ کے گھر 67 لاکھ مالیت کی ڈکیتی واردات ہو گئی ۔بتایا گیا ہے کہ کوٹ شاہ محمدمیں طلعت خانم کے گھر10 ڈاکو داخل ہو گئے۔۔۔

خاتون اور نوکر کو یرغمال بنا کر 19تولے طلائی زیورات اور16 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے ۔ متاثرہ خاتون نے بتایا میرے گھر 3 بار پہلے بھی ڈکیتی ہو چکی، پولیس کسی قسم کا تعاون نہیں کرتی ۔ علاوہ ازیں سیلز مین حفیظ اور عمران سے ساڑھے تین تین لاکھ روپے لوٹ لئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں