سیالکوٹ ایئر پورٹ :جعلی دستاویزات پر سفر کرنیوالے 2 افرادگرفتار
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا،ڈسٹرکٹ رپورٹر)جعلی دستاویزات پر سفر کرنے والے 2 افرادگرفتار کرلئے گئے ۔سیالکوٹ ائیر پورٹ پر امیگریشن حکام نے جعلی دستاویزات پر بیرون ملک سفر کرنے والے دو مسافروں اسد خالد اور زین العابدین کو گرفتار کرلیا ۔
جعلی دستاویزات پر سفر کرنے والے 2 افرادگرفتار کرلئے گئے ۔سیالکوٹ ائیر پورٹ پر امیگریشن حکام نے جعلی دستاویزات پر بیرون ملک سفر کرنے والے دو مسافروں اسد خالد اور زین العابدین کو گرفتار کرلیا ۔