ہوائی فائرنگ کرکے خوف وہراس پھیلانے والا گرفتار

ہوائی فائرنگ کرکے خوف وہراس پھیلانے والا گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) نواحی علاقے خشکن میں ہوائی فائرنگ کے ذریعے خوف و ہراس پھیلانے والے شخص کو قابو کر کے پولیس کے حوالے کر دیا گیا، ملزم کا نام ذیشان بتایا جاتا ہے ، جس کے قبضہ سے پولیس نے ناجائز اسلحہ 30بور برآمد کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

نواحی علاقے خشکن میں ہوائی فائرنگ کے ذریعے خوف و ہراس پھیلانے والے شخص کو قابو کر کے پولیس کے حوالے کر دیا گیا، ملزم کا نام ذیشان بتایا جاتا ہے ، جس کے قبضہ سے پولیس نے ناجائز اسلحہ 30بور برآمد کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں