ڈیڑھ کلو چرس برآمد منشیات فروش گرفتار

 ڈیڑھ کلو چرس برآمد  منشیات فروش گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)منشیات فروش کو حراست میں لیکر ڈیڑھ کلوگرام سے زائد چرس برآمد کرلی گئی۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ سرگودھا روڈ پولیس نے مسلم ٹاوّن میں کارروائی کرتے ہوئے ملزم غلام حسین کو حراست میں لیکر اسکے قبضے سے 1520 گرام سے زائد چرس برآمد کرلی گئی، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں