موٹرسائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے والا شہری حوالات پہنچ گیا

موٹرسائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ  لگانے والا شہری حوالات پہنچ گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)موٹرسائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے چکنمبر 276رب میں پولیس نے ناکہ بندی کے دوران موٹرسائیکل سوار عبدالرحمن نامی شہری کو روک کر چیک کیا جس نے موٹرسائیکل پر جعلی اور بوگس نمبر پلیٹ لگارکھی تھی جسے حراست میں لیکر واقعہ کا مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں