امانت کے طور پر لی گئی رقم مبینہ طور پرخوربرد
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)امانت کے طور پر لی گئی رقم مبینہ طور پر خورد برد کرلی گئی۔
تھانہ جھنگ بازار کے علاقہ لیاقت آباد میں عمیر خالد نے ملزم جاوید اقبال کے پاس امانت کے طور پر رقم رکھوائی جو اس نے مبینہ طور پر خورد برد کرلی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔