گرانفروشی میں ملوث دکاندار کیخلاف مقدمہ درج
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)گرانفروشی میں ملوث دکاندار کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
203 رب میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹ نے شہریوں کی شکایات پر جان محمد دکاندار کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا جو ریٹ لسٹ آویزاں کیے بغیر سرکاری ریٹس کے بجائے من پسند دام میں اشیا فروخت کررہا تھا۔