مسلح ڈاکوؤں نے کوریئرکمپنی کے ملازم سے پارسل لوٹ لئے

مسلح ڈاکوؤں نے کوریئرکمپنی کے  ملازم سے پارسل لوٹ لئے

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)مسلح ڈاکوؤں نے کوریئرکمپنی کے ملازم سے پارسل لوٹ لیے ۔تھانہ منصورآباد کے علاقہ میں کوریئر کمپنی کا ملازم فراز جاوید پارسل ڈلیوری کے لیے جا رہا تھا۔۔

کہ اس دوران گلی نمبر 13 میں دو مسلح ڈاکوؤں نے اسے زبردستی روک لیا اور ہزاروں روپے مالیت کے 10 پارسل چھین کر فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں