3افراد نے اغوا کر لیا

3افراد نے اغوا کر لیا

تتلے عالی(نامہ نگار )کباڑیے کی بیوی کو اغوا کرلیا گیا۔تتلے عالی کے رہائشی اروڑہ کی بیوی سمیرا کو عدنان سکنہ پشاور نے دو نامعلوم ساتھیوں کے ہمراہ اغوا کرلیا۔۔

واپسی کیلئے معززین کوشش کرتے رہے ،ملزم دھمکیاں دینے لگے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں