ڈاکوئو ں نے شادی سے واپس جاتے ہوئے میاں بیوی کو لوٹ لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسلح ڈاکوئو ں نے شادی کے فنگشن سے فارغ ہوکر گھر جانے والے میاں بیوی کو لوٹ لیا۔
تھانہ جھنگ ب ازارکے علاقے علی ہاوّسنگ کے قریب شاہد علی نامی شہری شادی کے فنگشن سے فارغ ہوکر گھر کی طارف واپس جارہا تھا کہ اس دوران ملز موں کی جانب سے انہیں گن پوائنٹ پر روک لیاگیااور نقدی، موبائل، زیورات اوردیگر قیمتی سامان چھین لیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔