کاروباری تعلقات میں امانت رکھوائی رقم خورد برد

کاروباری تعلقات میں  امانت رکھوائی رقم خورد برد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری تعلقات میں امانت رکھوائی گئی رقم خوردبرد کرلی گئی۔تھانہ نشاط آبادکے علاقے چک نمبر 51 ج ب میں۔۔۔

نصیر احمد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزموںکی جانب سے قریبی تعلقات کی بناء پر اس سے لاکھوں روپے مالیت کی رقم بطور امانت حاصل کی گئی۔ جو بعد میں مقرر کردہ وقت پر واپس کرنے کی بجائے خورد برد کرلی گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں