گھریلو جھگڑے پرخاتون سمیت 2افرادکااقدام خودکشی

گھریلو جھگڑے پرخاتون  سمیت 2افرادکااقدام خودکشی

مریدکے (نمائندہ دنیا)گھریلو لڑائی جھگڑے پرخاتون سمیت 2افرادنے خودکشی کرنے کی کوشش کی،محلہ حدوکے کی رہائشی سکینہ بی بی نے خاوند سے جھگڑے کے بعد، جبکہ رحمان پورہ کے 30سالہ نوجوان سہیل نے بیوی سے لڑائی پر زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کی کوشش کی۔

گھریلو لڑائی جھگڑے پرخاتون سمیت 2افرادنے خودکشی کرنے کی کوشش کی،محلہ حدوکے کی رہائشی سکینہ بی بی نے خاوند سے جھگڑے کے بعد، جبکہ رحمان پورہ کے 30سالہ نوجوان سہیل نے بیوی سے لڑائی پر زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کی کوشش کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں